
شاید انکا دل انکے بالوں کی طرح سفید نہ ہو مگر
انگریزی سوٹ اس بات کی گواہی دے رہا تھا اور جوعام طور پر ہم فرض بھی کرلیتے ہیں
کہ یہ تو کوئی بڑی ہستی ہے۔ شاید یہ ہر بڑی ہستی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی پہلی
انٹری کو منفرد بنانے کیلئے طرح طرح کے طرزبیان اپناتے ہیں۔ کچھ تو اپنے طرزکلام
کو فصاحت اور بلاغت کی ممکنہ حدود تک لے جاتے ہیں او ساتھ ہی ساتھ میں اپنے سامعین
کو غیر تکلفانہ انداز مین مخاطب کرکے انہیں متاثر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسی
منفرد انداز...